2 جولائی 2015 - 12:24
سیاہ فام امریکیوں کے گرجا گھروں کو نذر آتش کرنا امریکہ کی درینہ تاریخ

امریکہ کے ایک افریقی نژاد تا ریخ دان کے مطابق سیاہ فام امر یکیوں کے گر جا گھروں کو نذر آ تش کر نا اور اس پر قا نون نا فذ کر نے والے ادارون کی خا موشی امریکہ کی تا ریخ رہی ہے ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پریس ٹی وی کے ساتھ ایک ٹیلی فو نک گفتگو میں امریکہ کے ایک افریقی نژاد تا ریخ دان ڈا کٹر جی را لڈ ہا رن نے کہا کہ سیاہ فام امر یکیوں کے گر جا گھروں کو نذر آ تش کر نا اور اس پر قا نون نا فذ کر نے والے ادارون کی خا موشی امریکہ کی تا ریخ رہی ہے ۔
انہو ں نے کہا کہ امریکہ میں سیاہ فام گر جا گھروں پر حالیہ حملے کو ئی نئی بات نہیں ہے کیو نکہ غلامی کے دور سے ہی گو رے امریکی سیاہ فام لو گوں کے گر جا گھروں کو نذر آ تش کر تے آ رہے ہیں اور امریکہ ہمیشہ سے نسلی امتیاز کا شکا ر رہا ہے ۔
امریکی تا ریخ دان نے یہ تبصرہ اس وقت کے بعد کیا ہے جب امریکی ریا ست ’’ کیرو لینا ‘‘ میں گو رے امریکیوں نے ایک گر جا گھر کو نذر آ تش کیا ۔
واضح رہے کہ جنوبی کیرو لینا کے ایک گر جا گھر پر ایک گو رے امریکی نے حال ہی میں حملہ کر کے 7 افراد کو گر جا گھر کے اندر ہی ہلاک کر دیا اور اس وا قعے کے بعد دیگر امریکی ریا ستوں میں اسی طرح کے واقعات رونما ہو رہے ہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲